نیویارک:(بیورورپورٹ)بڑی پیشرفت،نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف ملک کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے 20 جنوری کو ہونےوالی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئے چینی صدر شی جن پنگ کو دعوت نامہ بھیج دیا۔
تجزیہ کاروں اور ماہرین نے کہاڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر کی شرکت کے امکان بہت کم ہیں۔
ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی



















