استنبول :(مشرق نیوز)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیاں دنیا بھر کیلئے بڑا چیلنج ہےں،نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تربیت فراہم کررہے ہیں۔
استنبول میںسٹارٹ کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاپاکستان کے نوجوان محنتی و باصلاحیت ہیں ، ملکی آبادی میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے،مقبوضہ کشمیر میں مصنوعی ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، مصنوعی ذہانت کو مثبت طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، دنیا بھر میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کیا جارہا ہے، سوشل میڈیا پر کشمیری نوجوان برہان وانی کا نام نہیں لکھ سکتے۔
وزیر اطلاعات نے کہاغزہ میں جاری قتل عام پر بات چیت کرنا ممنوع سمجھا جاتا ہے، موسمیاتی تبدیلیاں دنیا بھر کیلئے بڑا چیلنج ہےں،سٹارٹ کام سمٹ میں شرکت میرے لیے باعث اعزازہے، سوشل میڈیا کےلئے ریگولیٹری فریم ورک ضروری ہے ایسا ضابطہ اخلاق نافذ کرنا ہوگا جو سب کےلئے قابل قبول ہو۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















