لاہور: (اپنے رپورٹر سے)سموگ،دھند شدید،زہریلے دھویں کے سائے گہرے،لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا۔
اے کیو آئی 1039 تک جاپہنچا ،عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق ملتان 575، فیصل آباد 405، پشاور 285،اسلام آباد 186اور راولپنڈی میں راولپنڈی میں فضائی آلودگی 220پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی۔
دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کےلئے بند رکھا گیا،دوسری جانب 24گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوایک کروڑ 69لاکھ 54ہزار سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔
سموگ،دھند شدید،زہریلے دھویں کے سائے گہرے

















