آئینی ترمیم،سیاسی صورتحال ، وزیراعظم کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ترک

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال ،وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ترک کردیا۔

شہبازشریف نے دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ وزیرخارجہ کا پاکستان کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے۔