آرمی چیف سے روسی وزیراعظم کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی وزیراعظم کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایس سی او اجلاس میں شرکت کےلئے آئے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی ،ملاقات کے آغاز پر روسی وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی کےساتھ آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔