اسلام آباد: (بیورورپورٹ) حکمت عملی تبدیل،حکومت نے آئینی ترمیم پہلے سینٹ سے پاس کرانے کافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم ایوان بالا سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، سینٹ کا اجلاس جمعرات کو سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے ہوگا،صدر مملکت نے آرٹیکل54(ایک ) کے تحت دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کرلیے۔
حکمت عملی تبدیل،آئینی ترمیم پہلے سینٹ سے پاس کرانے کافیصلہ


















