ماناگوا:(مشرق نیوز)اسرائیل فاشسٹ ریاست ہے،نکاراگونے سفارتی تعلقات ختم کردئیے۔
نکاراگوا حکومت کی جانب سے کہا گیا اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ہے،فلسطین اور لبنان پر حملوں کی شدید مذمت اورسفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
اسرائیل فاشسٹ ریاست ،نکاراگونے سفارتی تعلقات ختم کردئیے


















