لندن: ( )برطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد ایک شخص نے سوشل میڈیا پر مسجدوں کو نمازیوں سمیت جلانےکی پوسٹ کی تھی عدالت نے 2 سال قیدکی سزا سنا دی ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 43 سالہ مجرم جیرائنٹ بوائس نے3 بچیوں کےقتل کے بعد کئی پوسٹس کیں اور سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا ۔
برطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے کو 2 سال قید


















