صنعا:(مشرق نیوز)دہشتگرد اسرائیل آپے سے باہر،یمن پر بھی حملہ کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا اسرائیلی فضائیہ نے حدیدہ ،راس عیسیٰ میں بندرگاہ ،بجلی گھروں کو نشانہ بنایا ،حملے کے بعد حدیدہ شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے تیل ذخیرہ کرنے والی تنصیبات پر حملے کیے۔
دہشتگرد اسرائیل آپے سے باہر،لبنان کے بعد یمن پر بھی حملہ



















