نیویارک:(بیورورپورٹ) کالعدم ٹی ٹی پی ،بی ایل اے کوبھارتی سپانسرشپ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے سلامتی کونسل کے تحت پیس فار لیڈر شپ مباحثے میں مودی حکومت کے الزامات کا منہ توڑ جواب دےدیا۔
پاکستانی سفارت کار نے کہا جھوٹے بیانیے کا پروپیگنڈا کرنے کی بھارتی کوششیں افسوسناک ہیں، جموں و کشمیر عالمی تسلیم شدہ متنازع خطہ اور 75 سال سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے، سلامتی کونسل کی قرارداداقوام متحدہ کے زیرانتظام استصواب رائے کے ذریعے کشمیرکے مستقبل کے فیصلے کا مطالبہ کرتی ہے۔
قیصر سروانی نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی ،بی ایل اے کوبھارتی سپانسرشپ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، دونوں دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں متعدد حملے کرچکیں،کل بھوشن کی گرفتاری اور اعتراف جرم بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا ثبوت ہے، عالمی برادری مزید استثنیٰ دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















