نیویار ک: (بیورورپورٹ) شہباز،جوبائیڈن ملاقات ،دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کےلئے نیک تمناﺅں کااظہار کیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک سربراہان حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔
عشائیے کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت بھی شریک تھے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















