راولپنڈی: ( ) پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی۔
قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر درخواست واپس لی، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی جلسے کے لئے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔
پی ٹی آئی نے پنڈی میں جلسے کیلئے درخواست واپس لے لی

















