کراچی :(بیورورپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے حکومت عوام کو صحت و تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے،نوجوان مایوس نہ ہوں ،اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑےگا۔
ایکسپو سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہاحافظ نعیم الرحمن نے کہامسئلہ حکمران طبقے کا ہے جس کی کوئی قوم اور زبان نہیں ہوتی ،تعلیم اب منافع بخش کاروبار بن چکی ،مڈل کلاس طبقے کےلئے اعلیٰ تعلیم کا حصول خواب بن گیا، حکومت کو چاہیے تعلیم کو سب کےلئے قابل رسائی بنائے اور تجارت سے آزاد کرے،میڈیکل کالجز میں بھاری فیسوں کا بوجھ مڈل کلاس خاندانوں کو تعلیم سے محروم کر رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہانوجوان نسل کو منشیات و دیگر معاشرتی مسائل سے نکال کر تعلیم ،تربیت کی راہ پر لگانا اجتماعی ذمہ داری ہے، عوام کو امن ،صحت ملنی چاہئے،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہنا چاہئے، مسجد اقصیٰ صیہونیوں کے قبضے میں ہے، امید کا پیغام غزہ کے نوجوان ہیں۔
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال


















