این اے97 میںدوبارہ گنتی کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوارکی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ پیر کو علی گوہر بلوچ کی درخواست پر سماعت کرے گا۔