اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کوجمہوریت کے دن کی مبارکباد دی۔
پارٹی اجلاس کے بعد باہر نکلتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کیے آپ کیا کرنے جارہے ہیں؟ ایک اور نے سوال کیا خوشخبری دے رہے ہیں آپ منصور علی شاہ صاحب کو؟‘بلاول بھٹو نے کہا آپ کو ڈیموکریسی ڈے مبارک،جواب پر قہقہے لگ گئے۔
خوشخبری دے رہے ہیں منصور شاہ کو؟، صحافی،جمہوریت کادن مبار ک،بلاول



















