لاہور:(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی۔
صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین ثمینہ خالدگھرکی قومی اسمبلی کی رکن بنیں گی،پنجاب سے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستوں میں 2کا اضافہ ہوگا، پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کو آئندہ ہفتے درخواست جمع کرائے گی،الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ثمینہ خالد گھرکی کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کرےگا۔
پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی

















