اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28اگست کو بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اراکین قومی اسمبلی و سینٹ کو آگاہ کرکے مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28اگست کو بلانے کافیصلہ،اراکین کو آگاہ کردیا گیا

















