قومی اسمبلی کا اجلاس26اگست کو طلب ،اہم قانون سازی متوقع

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کا اجلاس26اگست کو طلب کرلیا گیا،،صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے اہم قانون سازی کیے جانے کا امکان ہے۔