اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امریکہ میں گرفتار آصف مرچنٹ کا پاکستانی شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ،نادرا ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ وزارت داخلہ کی درخواست پر بلاک کیا گیا۔
سکیورٹی ایجنسیوں نے ملزم کے بینک اکاو¿نٹس کی چھان بین بھی شروع کردی،واضح رہے آصف مرچنٹ کو سرکاری افسر یا سیاستدان پر مبینہ حملے کی منصوبہ سازی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،رواں ہفتے فرد جرم عائد کی گئی ۔
امریکہ میں گرفتار آصف مرچنٹ کا پاکستانی شناختی کارڈ بلاک



















