اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جاسوسی کاالزام ثابت،حساس معلومات غیرملکی سفارتکار کو دینے پر مجرم جنید مسیح کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی،کیس کا فیصلہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جج طاہر عباس سپرا نے سنایا۔
عدالت نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سیکشن 3 اور 4 کے تحت جنید مسیح کو سزا سنائی،عدالت نے قرار دیا جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر 3سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے۔
جاسوسی ثابت،حساس معلومات غیرملکی کو دینے پر مجرم کو 3 سال قید


















