توشہ خانہ ریفرنس،نیب ٹیم کی عمران،بشریٰ سے تفتیش،متعدد سوالات

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)نیب ٹیم کی نئے توشہ ریفرنس میں عمران،بشریٰ سے تفتیش،متعددسوالات کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب اسد مخدوم کی سربراہی میں ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی،پوچھ گچھ کے بعد واپس چلی گئی،ملزموں کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر 19 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائےگا۔