راولپنڈی(بیورورپورٹ)ضمانت منظور،پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان روف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
ترجمان پی ٹی آئی روف حسن کو اڈیالہ جیل سے ایڈوکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔
پی ٹی آئی ترجمان روف حسن اڈیالہ جیل سے رہا

















