پشاور:(بیورورپورٹ) 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کےلئے لکھا گیا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کےلئے جج مقرر کرنے کی درخواست کردی،ذرائع کے مطابق خط موصول ہونے کے بعد کمیشن کےلئے جوڈیشل افسر کی تعیناتی پرمشاورت کی جائے گی۔
9 مئی، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول



















