نیویارک: (بیورورپورٹ)ٹرمپ پر حملے کی ناکامی کااعتراف،امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے استعفیٰ دےدیا۔
پیشی کے موقع پر کمبرلی چیٹل نے کہا تھا سیکرٹ سروس ایجنسی ڈونلڈ ٹرمپ کے تحفظ کے مشن میں ناکام ہوئی، میں ٹرمپ کی ریلی میں سکیورٹی ناکامی کی مکمل ذمہ داری لیتی ہوں، ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ سیکرٹ سروس کی تاریخ میں اہم ترین آپریشنل ناکامی ہے۔
ناکامی کا اعتراف ،امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی


















