اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالتی حکم پر رہائی ملنے کے بعد صنم جاوید کو فیملی کےساتھ اسلام آبادکے پی ہاﺅس منتقل کر دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خاتون رہنما ،اہلخانہ کی مہمان نوازی کی گئی،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور صنم جاوید کے والد و شوہر سے رابطے میں رہے،صنم جاوید کی شوہر اور 2بچوں کےساتھ مسکراتی تصویر بھی وائرل ہوگئی۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















