چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کے کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت عظمیٰ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے،چیمبر ورک کریں گے۔