اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے بشریٰ ،نجم ثاقب آڈیو لیکسکیس میںاسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اپیل میں موقف اپنایا گیااداروں کے سربراہوں کی طلبی اور رپورٹس منگوانا فیکٹ فائنڈنگ کے مترادف ہے،ہائیکورٹ غیرموثر درخواست کے نکات سے ہٹ کر کارروائی کر رہی ہے،ازخودنوٹس لینے کا اختیار نہیں ۔
درخواست میں مزید کہاگیا سنگل بنچ نے حقائق کے منافی فیصلہ دیا ، ہائیکورٹ نے وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا، ،سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا آرڈر کالعدم قرار دے۔
آڈیو لیکس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج

















