اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نے کرایوں میں34ہزار روپے کمی کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے،کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا ،اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ سے مدینہ منورہ کا دو طرفہ کرایہ 86000 ہزار روپے ہوگا،سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی۔
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کرایوں میں34ہزار روپے کمی

















