لاہور:(خبر نگار)پی ٹی آئی نے لاہور میں پاور شو اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط کردیا۔
ذرائع کے مطابق 6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور میں بھی جلسہ کرے گی،قیادت نے ابتدائی تیاریوں کیلئے ہدایت کردی ، انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائےگا۔
پی ٹی آئی کالاہور میں پاور شو اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط


















