اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد ،خیبرپختونخوا کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، سوات، پشاور، مردان، نوشہرہ، ملاکنڈ ،لوئر دیر ،مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مرکز افغانستان کے جنوب مشرق ،زیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔
اسلام آباد ،خیبرپختونخوا کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے



















