صنم جاوید سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

سرگودھا: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

صنم جاوید گوجرانوالہ کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں،ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کی گرفتاری کےلئے بھی گوجرانوالہ پولیس سرگودھا جیل کے باہر موجود رہی۔