پی ٹی آئی رہنمامیاں محمود الرشید ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل منتقل

لاہور: (خبر نگار)پی ٹی آئی رہنمامیاں محمود الرشید ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل منتقل کردیا گیا۔

اہل خانہ نے ہسپتال سے جبری ڈسچارج کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا محمود الرشید کو بیماری کی حالت میں جیل شفٹ کرنا انسانی حقوق کی پامالی ہے،شدید گرم موسم میں زخم خراب ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔