اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد کے شہریوں پر مہربان،5 بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا،محسن نقوی نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے کئے۔
وزیر داخلہ نے کہا اسلام آباد میں کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کا اجرا،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،سیف سٹی اتھارٹی اور سی بی ڈی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، کیپیٹل واسا بھی بنے گا،چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد علی رندھاوا کو ٹاسک سونپ دیا۔
محسن نقوی نے کہاتمام اقدامات کا مقصد اسلام آباد کے شہریوں کو بہترین و تیز رفتار خدمات فراہم کرنا ہے،جلد اسلام آباد کو مثالی شہر بنائیں گے، ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور واٹر ریسکیو سروس کو کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے تحت یکجا کیا جائے گا،وزیر داخلہ نے ایمرجنسی سروسز 1122 کانیا سٹیشن قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے منظور شدہ خالی آسامیوں پر میرٹ پر بھرتیوں کا حکم دےدیا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















