کراچی: (بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے عمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں،اشارہ ملتے ہی پھر ساتھ ہوجائیں گے،کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، آسانیاں پیدا کرنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہابطور وزیر خزانہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے پاس نہ جانا اسد عمر کی غلطی تھی،اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا شوق تھا، میاں صاحب نے کہا پٹرو ل کی قیمت نہیں بڑھے گی، شہباز شریف کچھ بھی نہ بول سکے،سول حکومت 40ارب میں چلتی ہے۔
عمران میں جمہوری جذبہ نہیں،اشارہ ملتے ہی پھر ساتھ ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل


















