ڈپٹی کمشنر آفس نارووال میں زرعی آلات کی قرعہ اندازی

نارووال:(بیورورپورٹ )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس میں سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 60 فیصد رعایتی نرخوں پر زرعی آلات (370 سپر سیڈر/پاک سیڈر اور 62 رائس سٹرا شریڈر ) کی قرعہ انداذی کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا نے خصوصی شرکت کی ، زراعت (توسیع) تقریب میں 60 فیصد رعایتی نرخوں پر زرعی آلات بذریعہ قرعہ انداذی خوش نصیبوں کے نام نکالے گئے۔