مظفر آباد:(بیورورپورٹ)بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب، آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔
ممبران نے اعادہ کیا سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کےخلاف پروپیگنڈہ کسی صورت قابل قبول نہیں ، پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے،مکار دشمن بھارت کا میڈیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم دبانے کےلئے بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے ،حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
قیادت نے یقین دلایاجینا مرنا پاکستان کےساتھ ہے ،مقبوضہ کشمیر کوبھارت سے آزاد کروا کر پاکستان کا حصہ بنائیں گے۔
بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب،آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی کا پرتشدد واقعات سے اظہار لاتعلقی



















