گوجرانوالہ: (بیورورپورٹ)سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ رانا اعظم کے بھائی اور معروف سماجی شخصیت رانا مطلوب کے بیٹے رانا عمران مطلوب کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دےدی گئی۔
پولیس افسروں کے ساتھ بھائی اور والدنے انہیں سب انسپکٹر پرومو شن کے رینک لگائے ، اس موقع پر ڈ پٹی اکاﺅنٹس آفیسر گوجرانوالہ رانا کامران بھی موجو تھے۔
،رانا عمران مطلوب کو سب انسپکٹر کے عہدے پر تر قی ملنے پر اخلاق احمد‘ امان طفیل‘ طارق اشرف خان‘ عدنان‘ عارف سعید‘ عرفان طفیل‘ زاہد چیمہ میاں ممتاز ‘ عمیر ‘ نوید چیمہ‘ عظیم ‘ سہیل بریار اور دیگر دوست احباب ‘ سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے مستقبل میں ان کی مزید کامیابیو ں کی دعا کی۔
رانا عمران مطلوب کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی



















