گجرات: (بیورورپورٹ)ضمنی انتخابات کے نام پر صرف تماشا لگا،پی ٹی آئی نے نتائج مسترد کردئیے۔
گجرات میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد دیکھ رہا ہوں، عوام کو کپتان سے دور رکھنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،5 دنوں میں 3 سزائیں دلوانے والوں نے ایک جج سے بیٹے کا ولیمہ ملتوی کرایا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا دھاندلی کی بجائے ووٹ اور عوام کی سپورٹ سے ہی ایوان بننا چاہئے،نتائج تسلیم کرنے والی بات تو ہے ہی نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا نارووال میں کارکن کی ہلاکت پر دکھ ہوا، سب کو پرامن رہنا چاہئے، سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کی رائے کااحترام کریں۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















