ڈی آئی خان میں فائرنگ،4کسٹم اہلکاروں سمیت6 جاں بحق

ڈی آئی خان:(بیورورپورٹ)ڈی آئی خان میں فائرنگ،4کسٹم اہلکاروں سمیت6 جاں بحق،2 زخمی ہوگئے۔

کسٹم انٹیلی جنس کے اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، درابن سگو میںحملہ آوروں نے گولیوں کانشانہ بنادیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزموں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔