اسلا م آباد،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،ریاض،دبئی:(بیورورپورٹ،کرائم رپورٹر،مشرق نیوز)پاکستان ،سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ عید الفطر منائی جارہی ہے۔
شہر شہر،قریہ قریہ نماز عید کے ہزاروں اجتماعات میں ملکی ترقی وخوشحالی ،فلسطینیوں،کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں،شہریوں نے گلے ملکر ایک دوسرے کو عید کی مبارکبا د دی،ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں نے فرائض سرانجام دئیے۔
پاکستان ،سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ایک ساتھ عید ،نماز عید کے ہزاروں اجتماعات

















