اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نومنتخب چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اپنے پہلے خطاب میں بھٹو اور بینظیر شہید کا ذکر کرتے آبدیدہ ہوگئے۔
،یوسف رضا گیلانی نے کہا سپریم کور ٹ نے بھٹو شہید کے جوڈیشل مرڈر کا اعتراف کیا،چیئرمین سینٹ کا عہدہ بڑی ذمہ داری ہے،ایوان ،ممبران کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
یوسف رضا گیلانی بھٹو اور بینظیر شہیدکا ذکر کرتے آبدیدہ



















