گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)مخصوص نشست پر منتخب ایم این اے شازیہ فرید کاگوجرانوالہ پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
کارکنوں نے پھول ،غیر ملکی کرنسی ڈالر، ریال اور یورو نچھاور کیے،شازیہ فرید کی آمد پر کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔
شازیہ فرید کاگوجرانوالہ پہنچنے پرپرتپاک استقبال،پھول ،ڈالر،یورو نچھاور

















