اسلام آباد: (بیورورپورٹ )صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ،قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں جنرل ساحر شمشاد نے آصف زرداری کو صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ملک کی سکیورٹی صورتحال کےساتھ مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کہامسلح افواج اندرونی و بیرونی سکیورٹی چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری نے قومی سرحدوں کے دفاع و ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مسلح افواج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہاملک کی سکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے ،اندرونی و بیرونی سکیورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















