ملک کو درپیش مسائل سے نکالیں گے،صدر،وزیراعظم

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)صدر ،وزیراعظم نے مشترکہ عزم کااظہار کیاہے ملک کو درپیش مسائل سے نکالیں گے۔

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ،مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال اوررمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنماﺅں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا۔