اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان کردیا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان حسن رو ف نے کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہارانا ثنا کےخلاف مقدمہ درج کرا رہے ہیں اگر پولیس ہٹ دھرمی پر قائم رہی تو عدالت سے رجوع کریں گے،آنےوالے دنوں شدید مہنگائی کے خدشات ہیں،عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،سجاد برکی ،عاطف خان کےخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،شدید مذمت کرتے ہیں۔
رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے:پی ٹی آئی



















