اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ڈی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے امن و امان کی صورتحال کو جواز بنا کر اجازت نہیں دی ۔
پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل نے دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا،عامر مغل نے کہادارالحکومت میں بھی جلسے کو سکیورٹی نہیں دے سکتے تو حکومت میں رہنے کا جواز نہیں۔
ڈی سی کاپی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار


















