اسلام آباد: (بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے مثالی کارکردگی ،خدمات کے اعتراف میں تینوں مسلح افواج کے 41افسروں کو ہلال امتیاز (عسکری)اعزازات اور دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونےوالے کیپٹن عبدالولی کو ستارہ بسالت کا اعزازدیا۔
تقریب ایوان صدر میں ہوئی،افسروں میں لیفٹیننٹ جنرل محسن قریشی ، ائیر مارشل عبدالمعید خان ، ائیر مارشل طارق ضیا ، ائیر مارشل غلام عباس گھمن ، میجر جنرل شعیب احمد ،میجر جنرل نصیر احمد ، رئیر ایڈمرل حبیب الرحمان ،میجر جنرل شازیہ نثار ، میجر جنرل ندیم احمدرانا ، میجر جنرل وسیم احمد خان ، میجر جنرل ارشد نصیر ، رئیر ایڈمرل احمد سلیمان ، میجر جنرل ارشد محمود ، میجر جنرل عاطف منشا ، میجر جنرل جاوید دوست چانڈیو ، میجر جنرل عرفان خان ، میجر جنرل سید آصف حسین ، میجر جنرل شہریار پرویز خٹک ، ائیر وائس مارشل ظفر اسلم ، میجر جنرل عمران ، رئیر ایڈمرل جواد احمد ، رئیر ایڈمرل عبدالمنیب ،رئیر ایڈمرل فیصل امین ، میجر جنرل رضا آزاد ، میجر جنرل اسحاق خٹک ، میجر جنرل چوہدری امیر اجمل ، میجر جنرل جواد احمد قاضی ، میجر جنرل احمد بلال ، میجر جنرل افتخار حسن چوہدری ، میجر جنرل احسان علی ، میجر جنرل کامران نذیر ملک ، میجر جنرل واجد عزیز ، میجر جنرل عمربشیر ، میجر جنرل اسد الرحمان افضل چیمہ ، میجر جنرل مشتاق علی ، میجر جنرل امتنان بابر ، میجر جنرل فرحان یوسف ، رئیر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ میجر جنرل احسان الطاف اور میجر جنرل عبیرہ چوہدری شامل ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری نے کیپٹن عبدالولی شہید کو بعد از شہادت ستارہ بسالت سے نواز،اعزاز شہید کے والد نے وصول کیا، صدر مملکت نے شہید کے والد کو اعزاز دینے کے بعد گلے لگایا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















