اسلام آباد :(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے پنجاب کے تمام ریجنز اور اضلاع میںپارٹی کی تنظیم نو کااعلان کردیا۔
حماد اظہر نے کہاصوبے کے تمام ریجنز اور اضلاع میں تحریک انصاف کی تنظیم نو ہو گی،انٹر پارٹی الیکشن سے پہلے جو قائم مقام افراد موجود تھے کی جگہ مستقل عہدیدار نامزد کئے جائیں گے،اسمبلیوں میں جانے والے سابق عہدیداروں کی جگہ پر بھی نئی نامزدگیاں ہوں گی۔
پنجاب کے تمام ریجنز اور اضلاع میںپی ٹی آئی کی تنظیم نو کااعلان


















