اسلام آباد : ( ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز ، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کی سزا 7 مئی تک معطل کردی ۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے 7 مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی ۔
ڈپٹی کمشنراورایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کی سزا 7 مئی تک معطل



















