اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیرداخلہ محسن نقوی نے واضح کیاہے کسی دہشتگرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔
نیکٹا ہیڈکوارٹرز میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں نیکٹا کو دہشتگردی کےخلاف جنگ میں فرنٹ فٹ پر لڑانے کا فیصلہ کیا گیا،آئندہ ہفتے نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا۔
وزیر داخلہ نے کہا نیکٹا کی جدید خطوط پر تنظیم نو کی جائےگی،پیشگی ایکشن لیکردہشت گردوں ،سہولت کاروں کاخاتمہ کریں گے،اب عملی اقدامات کرنا ہوں گے، کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی، دہشتگردوں کے انتہا پسند نظرئیے کےخلاف قومی بیانیے کی ترویج کرنا ہوگی۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















